

Loading content...
٥۔پیشانی یعنی خورد مثل صدف کے ہونا ، تنگدستی کی علامت ہے پیشانی ناہموار ہونا کم ہنر و بے ہنر ہونے کی علامت ، پیشانی مربع کی شکل میں ہونا عالم و فاضل ہونے کا نشان ہے ۔پیشانی پر جتنے سیدھے اور صحیح خط ہوں ، فی خط بیس برس کی عمر کی علامت ہے ۔ اگر پیشانی پر صرف پانچ صاف گہرے اور سیدھے خط ہوں تو سو برس کی عمر پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار