

Loading content...
٢۔ماتھے پر تین متوازی لکیریں جو آر پار چلی گئی ہوں ، درویشانہ طبیعت اور عمر کا آخری حصہ اچھی طرح بسر ہونے کا نشان ہے۔ یہ لوگ سنجیدہ مزاج اور صاحب الرائے ہوتے ہیں ۔ اگر یہ لکیریں متوازی نہ ہوں اور کٹی پھٹی ہوں تو چڑچڑا مزاج زودو رنج اور ناقبت اندیشی کی علامت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار