

Loading content...
١۔ اکثر پامسٹ اس امر پر اتفاق کرتے ہیں کہ انگلیوں کے پشت کے ہر جوڑ پر زیادہ بالوں کا اگا ہونا اچھا نشان نہیں ہوتا ، ایسے آدمی زیادہ سکھی نہیں دیکھے گئے ، انگلیوں پر بالوں کا نہ ہونا یا کم ہونا اچھا سمجھا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار