

Loading content...
یہ علم ہر ملک میں مثلاً مصرِ ، فارس ، قبائل عرب ،روم اور چین میں ہی نہیں بلکہ ساری دنیا میںتحقیقات کے ساتھ ساتھ پھیلتا جا رہا ہے ۔ لیکن یہ ایک مانی ہوئی بات ہے کہ یہ علم پہلے پہل ہندوستان سے ہی پیدا ہو کر تمام دنیا میں پھیلا ہے ۔ اگر خاص غور سے اس علم کو دیکھا جائے اور پوری پوری عقل استعمال کی جائے تو تمام کا تمام زندگی کا حال معلوم ہو جاتا ہے ۔ یہ صحیح معنوں میں نوشتۂ ِ تقدیر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار