

Loading content...
ماسوائے خداوندِ کریم اور اس کے حبیبؐ کے غیب کا علم کوئی بھی نہیں جان سکتا ، لیکن عام باتوں میں سے چند باتوں کواِن قیافوں سے معلوم کیا جا سکتا ہے مثلاً قیاس سے ، باتوں سے ، یقین سے ، نقطہ چینی سے اور بار بار تجربات سے ضروری واقفیت ہوجاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار