

Loading content...
میری اپنی ذاتی جو خواہش ہے وہ یہ ہے کہ مجھے صرف اور صرف ہر قیمت پر محمد و آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کی ابدی خوشیاں درکار ہیں مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں ہے کہ اس پاک ذات کی تشریف آوری سے کس کس کو کیا کیا فوائد حاصل ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار