

Loading content...
اس کا جواب امیر کائنات مالک الموجودات علیہ الصلوات والسلام نے یوں دیا ہے کہ ان مردوں کو زندہ کرنا اور انہیں دربار عدل میں حاضر کرنا کوئی بڑاکا م نہیں بلکہ ہم صرف ایک فقرہ فرمائیں گے اور اولین و آخرین زندہ بھی ہوجائیں گے اور آنِ واحد میں وہ دربارِ عدل میں موجود بھی ہوجائیں گے بس صرف ایک فقرہ ہی ہے جیسا کہ اللہ جل جلالہ نے کن فرمایا تو فیکون ہوگیا اسی طرح ساری خلقت کوجمع کرنا کوئی زیادہ مشکل بات نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار