

Loading content...
دعا فرمائیں کہ اللہ کی اس رحمت واسعہ کا ظہورِ پر نور فوراً سے پیشتر ہو تاکہ تمام مظلومین کی داد رسی ہو… یعنی جو لوگ آج تک اس امید کا دامن تھامے ہوئے ہیں کہ صاحب العصر ذات نے منبر عدل پر جلوہ فرما ہو کر ہمیں ہمارے سلب شدہ حقوق دِلانا ہیں خدا کرے کہ ان کی ہر امید بر آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار