

Loading content...
اس لئے ہمیں کسی حال میں مایوسی کو قریب نہیں بھٹکنے دینا چاہیے اور جم کر انتظار کرنا چاہیے اور انتظار کی تڑپ کو ہمیشہ زندہ اور تازہ رکھنا چاہیے اور انتظار کی شمع کو ناامیدیوں کی آندھیوں میں بھی روشن رکھنا چاہیے کیونکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج اللہ کی رحمت ہے اور اس سے مایوس ہونا کفر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار