

Loading content...
انسان کے جملہ جذبات و کیفیات کا سب سے بڑا قاتل وقت ہوتا ہے اور وقت میں طوالت ہمیشہ مایوس کر دیتی ہے اور ہمیں انتظار کا جو حکم ملا ہے اس میں انتظار بالصبر کی تاکید ہوئی ہے یعنی یہاں صبر ناامیدی اور مایوسی کی ضد کے طور پر لایا گیا ہے یعنی ہمیں انتظار بھی کرنا چاہیے اور اس میں مایوس نہیں ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار