

Loading content...
اور ہر مظلوم کوبھی یہی سوچنا چاہیے کہ یہ ظالمین کے چاردن ہیں اس کے بعد حق و عدل کی حکومت نے قائم ہونا ہے اور اس میں سارے مظلومین کی حق رسی ہو جائے گی اس لئے انہیں اللہ جل جلالہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے اور ہمہ وقت دعا کرنا چاہیے کہ سارے مظلومین کے منتقم و فریاد رس جلدی تشریف لائیں اور سارے مظالم کا ازالہ ہوجائے اور پوری روئے زمین سے ظلم کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار