

Loading content...
یہ بات ہر ظالم کوبھی یاد رکھنا چاہیے کہ صاحب العصر والزمان عجل اللہ فرجہ الشریف نے اس دنیا میں تشریف لانا ہے اور انہوں نے جملہ فیصلے حق و عدل کے ساتھ نمٹانا ہیں اس لئے اتنا ظلم کریں جس کی سزا کو برداشت کرنے کی ان میں ہمت ہو …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار