

Loading content...
میں ان حضرات سے کہتا ہوں کہ آپ ذرا بھی تو سوچیں کہ غریب لوگوں کے پاس یہی آخری دلاسہ ہی تو ہے کہ ہمارے منتقم و عادل نے آنا ہے اور ہر غریب اس آنے والے عادل کے تصور ہی سے اپنے آنسو پونچھ سکتا ہے اگر تم ان سے یہ آخری دلاسہ بھی چھین لوگے تو پھر ان کی اشک شوئی کس طرح ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار