

Loading content...
یہ بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ آج بھی کئی مظلوم اور غریب لوگ ہر ظلم صرف اس امید پر برداشت کر رہے ہیں کہ ایک نہ ایک دن ہمارے اوپر ہونے والے مظالم کی باز پرس ہوگی اور ہمیں ہمارا حق ملے گا … آج کئی لوگ یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ جی میاں یہاں کسی عادل نے نعوذ باللہ نہیں آنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار