

Loading content...
اگر ہم اس کا ئنات میں انسان کی تخلیق سے بھی قبل کے واقعات دیکھیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس دنیا میں لاکھوں آدم گزرچکے ہیں اور ان کی اولاد اس دنیا میں رہ چکی ہے اور ان کے مابین بھی اسی طرح مسائل کا طوفان رہا ہے جس طرح آج ہم آپس کے مسائل کی دنیا جمائے ہوئے ہیں اور یہ سارے فیصلے ایک آنے والے دن کیلئے رکھے ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار