

Loading content...
مثلاً ہمیں یقین ہے کہ آگ جلاتی ہے اس لئے کوئی بھی باشعور انسان عمداً آگ کو چھونے کی جرأت نہیں کرتا ہے… ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ سانپ ایک موذی جانور ہے اور انسان کو کاٹتا ہے تو موت واقع ہو سکتی ہے اس لئے ہم سانپ کے نزدیک نہیں جاتے اور حتی الوسع اس سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ اس کے ایذا دینے پر ہمیں یقین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار