

Loading content...
لیکن ہمارا رویہ یہ بتاتا ہے کہ ہم اس بات پر بالکل یقین نہیں رکھتے کہ ہم سے بھی کوئی باز پرس ہونا ہے یا ہم سے بھی کوئی حساب لیا جانا ہے یا ہم نے بھی کسی ذات کے سامنے کل پیش ہونا ہے کیونکہ جب کوئی بات یقین کی حد تک ذہن میں راسخ ہو جاتی ہے تو انسان کا عمل خود بخود اسی کے مطابق ڈھل جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار