

Loading content...
یہ سارے سوالات ہیں اگر ہم ان سوالات کے بارے میں یہی سوچ لیں کہ ان کا جواب ہمیں دینا ہے تو پھر ہم کوئی بھی غیر اخلاقی کام نہیں کر سکیں گے جیسا کہ اکثر گورنمنٹ ملازمین صرف آڈِٹ کے ڈر سے گھپلے نہیں کرتے اسی طرح ہمارے اندر بھی مالک کا خوف پیدا ہوجائے گا اور ہم کوئی غلط کام نہیں کر سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار