

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ ساری مخلوق کاحساب پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام نے لینا ہے اور ان سب کی طرف سے منبر عدل کا مالک جنہیں قرار دیا گیا ہے وہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں اور ان کے انتقام لینے کو اللہ جل جلالہ کا حساب لینا کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار