

Loading content...
اگر ہم اجنبیوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں تو پھر ہم ان کی دوستی کا دعویٰ کیسے کر رہے ہیں ؟ اور یہ بھی ہمیں دیکھنا ہے کہ جو لوگ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دشمن ہیں ہمارا ان کے ساتھ تعلق دوستانہ ہے ؟ یا ہم انہیں اپنے ذاتی دشمن کی طرح سمجھتے ہیں یا ہم بھی اصحاب سبت کی طرح یہی کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنا جواب آپ دینا ہے ہم ان سے تعلقات کیوں بگاڑیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار