

Loading content...
ہم ماضی میں اس کی مثالیں دیکھ سکتے ہیں، جیسا کہ جناب صالح علیہ السلام کی ناقہ کو ایک شخص نے شہید کیا باقی جو لوگ تھے ان میں کچھ لوگوں نے اللہ جل جلالہ کی رضا کیلئے اس جگہ کو چھوڑ دیا مگر زیادہ لوگ ایسے تھے جنہوں نے اس قاتل سے قطع تعلقی نہیں کی اور یہی کہا کہ یہ تو اس کا اپنا فعل ہے ہم نے یہ کام تھوڑی کیا ہے بس اس کے ساتھ نفرت نہ کی تو جب عذاب اِلٰہی آیا تو ان میں سے ایک بھی نہیں چھوڑا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار