

Loading content...
اسی طرح اللہ جل جلالہ کا اسم مبارک منتقم و ذوالانتقام بھی ہے مگراس کے انتقام کا ذریعہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اسی طرح اس نے منبر عدل پر خود نہیں بیٹھنا بلکہ اس کی صفت عدل کے مظاہر نے بیٹھنا ہے جو اس کی مشیت و ارادے کے مظہرہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار