

Loading content...
بلا تشبیہ ہم اللہ جل جلالہ کے نظام کو سمجھنا چاہیں تو اس مثال سے سمجھ سکتے ہیں کہ جب اللہ جل جلالہ کسی پر موت کا حکم جاری فرماتا ہے تو مارتے ملکوت الموت ہیں کیونکہ وہ مقام آلیت پر فائز ہیں اور تصرف ید اللہ کا ہوتا ہے کیونکہ وہ ذات مقام مظہریت پر فائز ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار