

Loading content...
اس بات کو سمجھانے کیلئے ہم انسان کی اپنی ذات کو سامنے رکھ کر مثال دے سکتے ہیں، دیکھئے انسان لکھنے کا کام کرتا ہے تو لکھنے کا عمل اس کا قلم یا کوئی سا آلہ کرتا ہے یہ انسان کیلئے مقام آلیت ہے، آپ نے یہ بھی دیکھا ہے کہ انسان جب قلم سے لکھتا ہے تو قلم اپنے آپ نہیں چلتا بلکہ وہ ہاتھ کے تصرف میں ہوتا ہے اور یہ ہاتھ اس کی ذات کا ایک مظہر ہوتا ہے جس سے انسان کی ذات کے ارادوں اور مرضیوں کا پتہ چلتا ہے کہ وہ کیا لکھوانا چاہتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار