

Loading content...
امیرکائنات مالک الموجودات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم ہی دلوں اور بصیرتوں کو منقلب فرمانے والے ہیں اور مخلوق نے ہماری بارگاہ میں پیش ہونا ہے اور ان کے اعمال کا حساب بھی ہم نے ہی لینا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار