

Loading content...
البتہ ایک بات جو یقین سے کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ انشاء اللہ جس وقت ان کے آخری نورِ نظر کا پاک خروج ہو گا تو تمام مومنین کے اذہان کو نقطہ کمال تک پہنچا دیا جائے گا اور اس وقت موجود تمام مومنین اس قابل ہو سکیں گے کہ ان تمام فرامین کی حقیقت کو سمجھ سکیں… دعا ہے کہ رب العزت تمام مومنین و مومنات کو وہ وقت جلد سے بھی پہلے نصیب فرمائے کہ جب یہ پاک ذوات تقیہ کا لبادہ اتار کر اپنے حقیقی روپ میں اظہارِ حقیقت ذات فرمائیں گے (آمین یا رب العالمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار