

Loading content...
اس سے یہ بھی اخذ کیا جا سکتا ہے کہ روزِ قیامت اسی پاک ذات نے منبر عدل پر جلوہ افروز ہو کر اللہ تعالیٰ کا مظہر کلی یا جانشین خلاقِ دوعالم بن کر مخلوق سے حساب لینا ہے… اب یہ تو اپنے اپنے ذہن کی پہنچ ہے کہ ہر کسی نے اس پاک فرمان کو بقدرِ ظرف و شعور ہی سمجھنا ہے اس کی حقیقت کلی کو سمجھنا تو امرِ محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار