

Loading content...
شہنشاہِ معظم سرکار ابوالآئمہ علیہ الصلوات والسلام کا فرمانِ معجز بیان یہ ہے کہ نشر اول ہم نے فرمانا ہے یعنی سرکار قائم آلِ محمد علیہ الصلوات والسلام کے خروج کے وقت جن لوگوں کو قبروں سے نکال کر حساب لیا جانا ہے وہ بھی ہم اپنے اسی آخری بیٹے کی شکل میں ظاہر ہو کر کریں گے اور نشر آخر بھی ہم ہی نے کرنا ہے یعنی بروزِ قیامت دائرہ خلق میں شامل تمام مخلوق کو ہم ہی نے دوبارہ زندہ کرنا ہے یعنی ان کی آخری پیشی ہماری ہی بارگاہِ قدس میں ہونا ہے اور ان سے حساب بھی ہم نے ہی لینا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار