

Loading content...
اب یہ بات بھی عرض کرتا چلوں کہ اس میں کسی کا نام نہیں ہے ممکن ہے یہ دو ملعون ابولھب اور ابوجہل ہوں …ممکن ہے یہ ابوجہل و ابوسفیان ہوں … یا معاویہ اور یزید ملعون ہوں … یا مسیلمہ کذاب اور ابن صیاد ملعون ہوں کہ ان دونوں نے شہنشاہ کے زمانے میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا یا کوئی اور دو شخصیات ہوں جنہیں فرعون وہامان کا نام دیا گیا ہے بہرحال جوبھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل اطہار علیہ الصلوات والسلام کی دشمنی کرتا ہے وہ فرعون سے کم تر نہیں ہوتا اور ان سے انتقام ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے لینا ہے اور انہیں دردناک طریقے سے عذاب دینا ہے اور مظلومین کے دکھوں کا ازالہ فرمانا ہے اور غصب شدہ حقوق واپس دلانا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار