

Loading content...
ان احادیث میں فرمایا گیا ہے کہ ہمارا آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف آخری زمانے میں فراعنہ کو قبروں سے نکال کر ان سے انتقام لیں گے اور یہ بھی فرمایا کہ جو قریش کے صنم تھے جنہوں نے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے ساتھ ہمیشہ دشمنی کی یہی قریش کے جابر و ظالم ملعون ہی فرعون و ہامان ہیں اور ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے زمانے میں انہیں اللہ جل جلالہ زندہ کرے گا اور ہمارے نورِ بصر لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ان ملعونوں سے اپنے گھر اطہر پر ہونے والے مظالم کا انتقام لیں گے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار