

Loading content...
دعا فرمائیں کہ اس پاک غیب ذات کے ہر منتظر کو وہ حسین ترین دور دیکھنا نصیب ہو کہ جب یہ دنیا ظلم سے پاک ہو جائے گی اور اس پر آلِ محمد علیہ الصلوات والسلام کی ابدی حکومت قائم ہو گی اور سارے مظلومین امن و آشتی سے اپنے اپنے رب کی کھلم کھلا عبادت کرتے ہوئے نظر آئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار