

Loading content...
جب انسانیت کا شعور کامل ہوگا تو اس دنیا پر ایک سنہری دور کا آغاز ہوگا اور اس میں کوئی ظلم نہ ہوگا ایک لامتناہی امن ہوگا اور وہ واقعی اتنا حسین دور ہو گا کہ اس ظلم بھری دنیا میں جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار