

Loading content...
اسی طرح ان کا ایک اسم مبارک ہے اللہ کے وہ کلمہ طیبہ کہ جن کے ذریعے اللہ جل جلالہ اپنے جملہ امور مکمل فرماتا ہے اور خصوصی طور پر اللہ جل جلالہ نے اپنی کائنات کی تکمیل ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے فرمانا ہے … اللہ جل جلالہ نے دین اسلام کی تکمیل بھی انہی کے ہاتھوں سے فرمانا ہے … اللہ جل جلالہ نے مشن توحید کی تکمیل بھی انہی کے دست مبارک سے فرماناہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار