

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے زیارات آپ نے بھی پڑھے ہوں گے اور ان میں کئی مرتبہ یہ لقب بھی تلاوت کیا ہوگا یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک اسم الحسنیٰ ہے کلمة التامہ یعنی جملہ امور کوتکمیل تک پہنچانے والے اللہ جل جلالہ کے کلمہ ٔ قدرت ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار