

Loading content...
خدا وند خدا کا خیمہ بنو آدم کے درمیان آکر لگے گا اور وہ دکھی انسان کے درمیان رہے گا اور کہے گا کہ دیکھو میں تمہارا خدا ہوں اور وہ ساری بہتی آنکھوں کے آنسو پونچھ ڈالے گا سارے دکھے دلوں کے دکھ دور فرمادے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار