

Loading content...
اس لئے ہر مومن کا فریضہ ہے کہ جب بھی اس پاک گھر کے مصائب سنیں تو اس گھر پاک کی آبادی اور ابدی خوشیوں کی دعا ضرور کریں … ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ہے کہ وہ اس طرح حکومت قائم فرمائیں گے کہ جس سے باطل کا خاتمہ ہوجائے گا اور وہ اس طرح انتقام لیں گے کہ جملہ مومنین کے زخمی دلوں کو تلوار انتقام کے مرہم سے مندمل فرمائیں گے، ساری آنکھوں کے آنسوؤں کو پونچھ ڈالیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار