

Loading content...
رجعت کا خلاصہ یہ ہے کہ اس روئے زمین پر جتنی اقوام ہیں ان سب نے حکومت کی ہے اور باطل و کفر کو اس دنیا میں حکومت کے زیادہ مواقع عطا فرمائے گئے ہیں اور انہوں نے جتنے ظلم کرسکتے تھے کئے اور مظلومین کو اس دنیا میں نہ ہی انتقام کا موقع ملا اور نہ ہی انہیں یہاں اقتدار حاصل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار