

Loading content...
رجعت کا نظریہ ہمارے شیعہ مسلمات میں سے ہے اور یہ بھی فرمان ہے کہ جو شخص رجعت کا قائل نہیں وہ شیعہ نہیں ہے، اس موضوع پر ایک ہزار سے زیادہ روایات ہیں جس میں کئی سو آیات ہیں جو رجعت کے موضوع پر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار