

Loading content...
اس میں شک نہیں کہ اس دورِ حکومت میں آپ نے بھی حکومت فرمانا ہے یعنی رجعت کے زمانے میں آپ نے بھی ایک طویل عرصہ تک حکومت فرمانا ہے مگر اس کا آغاز شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی نے فرمانا ہے اور اس میں سب سے زیادہ عرصے کی حکومت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے کرنا ہے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بعد سب سے پہلے انہوں نے حکومت کرنا ہے اور ان کے بعد امیر کائنات مالک الموجودات علیہ الصلوات والسلام نے حکومت کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار