

Loading content...
جہاں بھی امر عظیم کاذکر ہوتا ہے وہاں اس سے مراد حکومت آل محمد علیہم الصلوات والسلام مراد ہوتی ہے، اس لئے صاحب امر عظیم ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کہ جنہوں نے حکومت اِلٰہیہ کا قیام فرمانا ہے اور ان کے اس قیام حکومت کو امیر کائنات مالک الموجودات علیہ الصلوات والسلام نے اپنی حکومت قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ وہ حکومت قائم کرنے والے ہم ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار