

Loading content...
ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ خالق ہمیں حکومت آل محمد علیہ الصلوات والسلام کے قیام کا زمانہ آنکھوں سے دکھائے اور ہم اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ہاتھوں آل محمد علیہم الصلوات والسلام کی خانہ آبادی اور ابدی مسرتوں کا افتتاح ہوتا دیکھیں … ہم اپنی آنکھوں سے شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کی شادی خانہ آبادی کی تقریب سعید دیکھیں اور اس جشن مسرت میں مولا ئے کریم عجل اللہ فرجہ الشریف ہر مومن کو شریک ہونے کی سعادت عطا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار