

Loading content...
اللہ جل جلالہ کی نیابت میں زمانہ ٔ آخرمیں ساری کائنات سے ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے اقرار لینا ہے اور اللہ جل جلالہ نے انہیں اپنی حکومت اِلٰہیہ کیلئے محفوظ رکھا ہوا ہے اور انہیں حکومت اِلٰہیہ اور حکومت آل محمد علیہم الصلوات والسلام کیلئے بچا کر رکھا ہے تاکہ ان کے ذریعے ساری دنیا پر حق کی حکومت قائم کی جائے اور انہی کے دست مبارک سے حکومت آل محمد علیہم الصلوات والسلام کی بنیاد رکھی جائے، انہی کے ہاتھوں باطل کا خاتمہ ہو، انہی کے وسیلے سے پوری دنیا پر کلمہ لاالہ الا اللہ کو رائج کروایا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار