

Loading content...
جہاں اس فرمان کے دیگر بہت سے مفاہیم و مرادات ہیں وہاں اس طرف اشار ہ بھی ہے کہ اولاد ہی والدین کا دورِ ثانیہ ہوتا ہے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سارے معصومین کی اولاد ہونے کی وجہ سے سب کی محبت کا مرکز ہیں، سب کے نمائندے ہیں، بزبان جدید یہ شہنشاہ سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کا نیووالیم (New Volume) ہیں جنہیں اللہ جل جلالہ نے آخری زمانے میںریلیز(Release) کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار