

Loading content...
اس سے ایک اور بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اولاد ہی والد دوسرا جنم ہوتی ہے اولاد ہی والد کا اگلا روپ ہوتا ہے کیونکہ اولاد ہی میں والد کارفرماہوتاہے، اولاد والد کا ری پلے (Replay) ہوتی ہے، بیٹا اپنے باپ کا دوسرا ایڈیشن ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار