

Loading content...
ان کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ یہ جب غیبت اختیار کریں گے تو ایک زمانہ حیرت ہوگا یعنی لوگ متحیر ہوں گے کہ ہمارے امام زمانہ کون ہیں اور کہاں ہیں کیونکہ معرفت امام کے بغیر جو موت آئے وہ تو جاہلیت کی موت ہے اس لئے لوگوں کو معلوم ہی نہ ہوگا کہ ان کے حقیقی امام زمانہ کون ہیں اور اس دور میں لاتعداد جعلی امام بن کر سامنے آئیں گے اور حقیقی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی معرفت سے محرومی کی وجہ سے امت مسلمہ کے لاتعداد فرقے جعلی اماموں کے پیچھے چل کر ہلاکت ابدی سے ہمکنار بھی ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار