

Loading content...
جس طرح کوئی شخص اپنی دولت کو کڑے وقت کیلئے بچا کر یا چھپا کر رکھتا ہے تاکہ بوقت ضرورت وہ اس کے کام آئے اسی طرح اللہ جل جلالہ نے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو اپنی حکومت کے قیام کیلئے ذخیرہ فرمایا ہوا ہے اور اسی وجہ سے انہیں بقیة اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لقب سے ملقب کیا گیا ہے یعنی جنہیں ہدایت خلق، حکومت اِلٰہی کے قیام اور نفاذِ دین حق کیلئے محفوظ کیا ہوا ہے اور یہی اللہ جل جلالہ کی جمع پونجی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار