

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے بیٹوں میں سے ہیں اور ان کے دور میں ان کی غیبت ہے اور مخلوق کیلئے ایک زمانہ حیرت ہے کہ جس میں بہت سی امتیں گمراہ ہوجائیں گی اور وہ ذخیرة الانبیا علیہم السلام بمعہ تبرکاتِ انبیاء تشریف لائیں گے اور وہ اس دنیا کو عدل و انصاف سے اس طرح بھر دیں گے جس طرح یہ ظلم و جور سے چھلک رہی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار