

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں بہت سی احادیث میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ جل جلالہ نے انہیں دور آخرکیلئے اپنے خزانہئِ قدرت میں مذخور فرمایا ہوا ہے، اور انہیں ذخیرة الانبیاء اوربذخیرة الانبیا علیہم السلام کے القاب سے ملقب فرمایا گیا ہے جیسا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار