

Loading content...
ان کے آنے سے ظلم مع ظالمین ختم ہوجائے گا، نہ رہے گا ظالم، نہ ہوگا ظلم، نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری… یہ ہے بھی درست کہ اگر ظلم کو ختم کرنا ہوتو پہلے ظالم کو ختم کرنا چاہیے ۔اور یہی طریقہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے اختیار فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار