

Loading content...
دوستو عربی میں قلعوں کو گرانا یا محلوں کو گرانا ایک اصطلاح کے طور پر لایا جاتا ہے جس کے معنی ہوتے ہیں کسی کے اقتدار و حکومت کا خاتمہ کرنا، ان کے حفاظتی انتظام کو ختم کرنا… اسی لئے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ وہ باطل کے قلعوں کو برباد کردیں گے یعنی باطل کی حکومت کی جڑیں کھود ڈالیں گے اور باطل کے قصر گرانے کا مقصد یہ ہے باطل کی چکاچوند کو مٹا دیں گے باطل کے اقتدار کو نیست و نابود فرما دیں گے گویا باطل کا نام و نشان تک مٹادیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار